Friday 28 October 2011

اسلامی دنیا کے سب سے طاقتور ملک اور18کروڑ سے زائد آبادی کے ملک پاکستان کے بارے میں جانیے

بسم اللہ الرحمان الرحیم



Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز



انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

                پاکستان ریسرچ بلاگ ،پاکستان کے بارے میں معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں پاکستان کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا ہے جو ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے ترتیب دیا جارہا ہے اور انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے 
                 پاکستان ریسرچ بلاگ میں پاکستان کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی یہ اس سلسلے کی پہلی قسط ہے 18کروڑ سے زاید آبادی والے اور اسلامی دنیا کے سب سے طاقتور ملک پاکستان کے بارے میں  جاننے اور سمجحنےکا  ایک زریعہ پاکستان ریسرچ بھی ہے۔
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے پاکستان ریسرچ بلاگ میں پاکستان کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی ۔ 
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز  کا پاکستان ریسرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
 جغرافیہ۔
وسطی ایشیا سے پاکستان کے موجودہ اور قدیم دور کے روابط کی تاریخ اور جائزہ۔
مشرق وسطی اور پاکستان کے زمانہ قدیم میں معاشی اور معاشرتی تعلقات کی تاریخ اور جائزہ
 پاکستان کے صوبوں پنجاب، بلوچستان،سندھ،صوبہ پختونخواہ، اور نئے صوبے گلگت اور بلتستان اورفاٹا،اور دیگر قبائلی علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
پاکستان کی اہم ترین خوبیاں۔
محب وطن سیاستدانوں کی خدمات۔
محب وطن پاکستانیوں کے کارنامے۔
علاقای تاریخ اور  مسائل ۔ 
پاکستان کے دیگر ممالک کے مقابلے میں امتیازی خصوصیات۔پاکستان کی اہم تجارتی برادریوں چنیوٹی برادری، دہلی پنجابی سوداگر برادری، میمن  برادری گجراتی برادری اور دیگر برادریوں کی تاریخ اور ان کی اہم ترین شخصیات کے بارے میں معلومات۔
  پاکستان کے چاروں صوبوں پنجاب ،سندھ،بلوچستان، صوبہ پختونخواہ اور نیا صوبہ گلگت بلتستان کی تاریخ اور ان صوبوں کے مسائل۔
پاکستان کی تمام اقلیتوں کی تاریخ اوران کی پاکستان کے بارے میں خدمات  کے بارے میں معلومات بھی فراہم کی جائے گی
پاکستان میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں معلومات۔
کرپشن کی داستانیں۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
پاکستانی اخبارات اور میڈیا کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے ۔
  پاکستان ریسرچ کے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا  عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ پاکستان ریسرچ بلاگ کےبے شمار مقاصد میں شامل ہے۔ آیے آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے ۔



علم پھیلانے کا سفر

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 

الحمدوللہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے قیام کی 

مدت  تین برس  ہو چکی ہے .علم کی شمع کی روشنی پھیلانے اندھیرے مٹانے 

کے طویل سفر کے دوران یہ مدت کبھی کسی اہمیت کی حامل نہیں رہی ہے مگر 

وسایل کی عدم موجودگی کے ساتھ اس سفر کے دوران تین برس کی مدت 

یقیناًکچھ 

معنی رکھتی ہے ابھی تو ابتدا ہے جیسے جیسے سفر گزرے گا ویسے ویسے 

نئے  مراحل سے آشنائی بڑھتی جائے گی ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ 

اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے سفر کے خدوخال نمایاں ہوتے چلے جائیں گے

یقیناً یہ اطلاع آپ کے لیئے اور ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی قارئین کے لیئے باعث خوشی ہوگی ۔کہ صرف اور 

صرف اللہ کے بھروسے پر شروع کیئے گئے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل 

ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دیے گئے لنکس کو اس قدر دلچسپی 

اورتوجے کے ساتھ دیکھا اور پڑھا جائے گا اس وقت صورتحال اس طرح کی بن 

چکی ہے کہ دنیا کے تقریبا تمام برآعظموں یورپ ایشیا امریکہ آسٹریلیا افریقہ 

کے تمام ہی ممالک میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی

 جانب سے تشکیل دیے گئے انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان کے بیشتر لنکس 

کو بھر پور توجے کے ساتھ پڑھا جارہا ہے جبکہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل 

ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تمام لنکس اب محض اردو دان طبقے تک ہی 

محدود نہیں رہے بلکے گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعے اب دنیا کی ہر زبان 

میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لنکس کو پڑھا 

جارہا ہے ۔ گوگل کی عنایت کہ اس کی جانب سے صرف اور صرف اللہ کے 

بھروسے پر شروع کیئے گئے کے تمام ہی لنکس کے ساتھ ٹرانسلیٹرمنسلک 

کردیا گیا ہے تین سال  کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور ادارے کے زمے داران 

گزرے  وسائل کی کمی ہر ارادے اور عزم کا منہ چڑاتے رہے مگر ریسرچ سینٹر 

فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز نے جس عزم کا اظہار پہلے دن کیا 

تھا اس پر ہمیشہ ہی قائم رہے ۔
اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل سامنے ہے مگر راہ بے 

انتہا کٹھن و دشوار جبکہ دامن خالی ہے موقع پر اصحاب کی رائے کے پیش نظر 

اب طویل و کٹھن سفر میں آپ کو بھی شریک سفر بنانے کی جسارت کی جارہی 

ہے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے مشن کے 

حوالے سے نہ تو اب تک کسی حکومت سے مدد یا رقوم حاصل کی گئیں ہیں اور

 نہ ہی کسی ادارے سے کی جانب سے کوئی امداد ملی ہے اب صورتحال اس طرح 

کی ہے کہ یا تو آن لائین انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ بہت بڑا مشن ہے اور

 محض جذبات و توقعات کسی پروجیکٹ کو خیالات سے عملی جامہ پہنانے کا 
سبب

 کبھی بھی نہیں بنتے ہیں اس لیئے وسائل کی عدم دستیابی کے باعث اس .

پروجیکٹ کو جہاں اور جیسے کی بنیاد پرنامکمل چھوڑ دیا جائے یا پھر آپ تمام 

سے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے مندرجہ مراحل 

کے لیئے تعاون کی اپیل کی جائے ۔

1...ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے 

باقائدہ 

سرور قائم کرنا ہے اس مقصد کے لیئے ہیوی ہارڈ وئیر کی ضرورت ہے

(2).....باقائدہ جگہ کی ضرورت ہے
( ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 



انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے جس جگہ پر یہ کام ہورہا ہے اس جگہ کے مالک نے 



نوٹس دے دیا ہے کہ جگہ خالی کردی جائے ورنہ ہر طرح کا قدم اٹھایا جائے گا۔



جس میں پولیس و بدمعاشوں کے زریعے اس جگہ کو خالی کروانا حالانکہ اس 



جگہ کے حوالے سے تمام کرایہ ادا کیا گیا ہے ہر طرح کے یوٹیلیٹی بلز مکمل 



طور پر ادا کیئے جارہیں مگر شاید علم کی اس شمع کا جلنا ان کو گوارہ 
ٹرانسفر ہوسکتی ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات اس مقصد 
نہیں ہے )

(3).....باقائدہ تیکنیکی اسٹاف اور ریسرچ اسکالر جن کو باقائدہ ہر ماہ تنخواہ 

ادا کی جائے گی

(4)......بجلی اور نیٹ کے بلوں کی ادائگی کے لیئے ہر ماہ مسلسل ایک بجٹ 

کی 

ضرورت ہے 

(5)....دفتر میں کام کرنے والے دیگر عملے کی تنخواہیں۔
 


اس حوالے سے ہمارے سامنے مندرجہ زیل طریقے کار ہیں ریسرچ سینٹر فار 

پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی لنکس میں ہر طرح کی 

اشتہارات دیئے جاسکتے ہیں

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 

والسلام
سید عبید مجتبیٰ


ڈائیریکٹر
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

0092-03062296626

00923243415512


UAE
00971-0526241060


مزید معلومات کے لیئے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی 

جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل


  معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے

 بانی پاکستان حضرت قائد آعظم محمد علی جناح کے بارے میں جانیے
mohammadalijinnah-rcpia.blogspot.com 
پاکستان کے بارہویں صدر ممنون حسین کے بارے میں جانیے 


 جنرل راحیل شریف پاک آرمی کے پندرھوین  چیف آف آرمی 
اسٹاف کے بارے میں جانیے

 جنرل پرویز اشفاق کیانی سابق چیف آف آرمی اسٹاف کےبارے میں جانیے 

پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com


 میجر جنرل بلال اکبر ڈائیریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ کے بارے میں 

جانیے 
bilalakbarmajorgeneral.blogspot.com

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
 unitednationssearch.blogspot.com
                
                     اسلامی فوجی اتحاد کے بارے میں جانیے                                    
islamicmilitaryalliancesearch.blogspot.ae


سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

saudiarabia-search.blogspot.com

سعودی عرب کے موجودہ شاہ خادم الحرمین سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے بارے میں جانیئے
kingsalmanbinabdulazizalsaud.blogspot.ae 

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com

متحدہ عرب امارات کی اہم ترین شخصیت اور متحدہ عرب امارات کے صدر خلیفہ بن زاید النہیان کے بارے میں جانیے

khalifabinzayedsearch.blogspot.com

 متحد ہ عرب امارات  کے اہم ترین رہنما اور  بین القوامی شخصیت  امارات دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد کے بارے میں جانیے

mohammedbinrashid.blogspot.com

عرب لیگ  کے بارے میں جانیے
arableague-rcpia.blogspot.com


پاکستان کے رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑے صوبے

بلوچستان کی تاریخ اور حالات جانیئے

balochistansearch.blogspot.com


تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما جام غلام قادر نواب آف لسبیلہ


 کے بارے میں جانیے 
jamghulamqadir.blogspot.com

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما سردار جعفر خان جمالی کے بارے میں جانیے

jafarkhanjamali.blogspot.com
قیام پاکستان کے وقت تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما اور بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے محمد خان جوگیزئی کے  بارے میں اور ان کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے 

kakartribe.blogspot.com

ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے کرپشن کے بارے میں جانیئے

treatmentplantcorruption.blogspot.com

 ریاست ہائے متحدہ امریکہ  کے بارے میں جانیئے

usaurdusearch.blogspot.com

   مائیکروسافٹ کمپنی کے چیئر مین ولیم ہنری بل گیٹس کے بارے میں جانیئے

 
williamhenrybillgatesiii-rcpia.blogspot.ae 

 روس کے 
  صدر
  ولادیمیر پیوتن کے بارے میں جانیے
vladimirputinscpmia.blogspot.com


اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا و امام پرنس کریم

  
 

پرنس کریم آغاخان کے بارے میں جانیے 

aghakhan-rcpia.blogspot.com


پاکستان کے رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑے صوبے  کے  سابق

وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک کے بارے میں جانیے

drabdulmalikbalooch.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین صوبے خیبر پختونخواہ کے
وزیر اعلی پرویز خٹک کے بارے میں جانیے
parvezkhattakrcpia.blogspot.com

پاکستان کے امیر ترین افراد اور خاندانو ں کے بارے میں جانیے
pakistanrichestpeople.blogspot.com 

پاکستان میں دنیا کی بلند ترین عمارت تعمیرکرنے کا خواب دیکھنے والے ملک ریاض کے بارے میں جانیے

malikriaz-rcpia.blogspot.com

  برصغیر پاک و ہند کی اہم ترین مسلم شخصیت نواب سید صدیق حسن خان  آف بھوپال کے بارے مِں جانیے
nawabsiddiqhasankhan.blogspot.com



     کویت سے تعلق رکھنے والے عالم اسلام کے اہم ترین ریسرچ اسکالرمحمد الصالح السويدان  کے بارے میں جانیے

drtariqmohammadsalehsuwaidan.blogspot.com

پاکستان کی تاریخ میں سب سے طویل المدت گورنر رہنے والے ملنسار
 ڈاکٹر عشرت العباد کے بارے میں جانیے 
ishrat-ul-ibadkhan.blogspot.com


   پاکستان کی اہم ترین بندرگاہ جس کو خالصتا پاکستانی


 عوام کی محنت کی آمدنی سے خریدا گیا اس گوادر کے بارے میں جانیے



gawadarsearch.blogspot.com


       فیس بک کے سربراہ اور چیف ایگزیکیوٹیو امریکی کمپیوٹر ،انٹرنیٹ     ماہر  مارک ذكر برگ کے بارے مِں جانیے 




وزیر اعلی سندھ سید قائیم علی شاہ کے بارے میں جانیے 
qaimalishah.blogspot.com

صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور کے بارے میں  جانیے .

sohailanwarsiyal.blogspot.com

صوبہ سندھ کے  آئی جی سندھ پولیس کے بارے میں جانیے 

adkhawajaig.blogspot.com


سندھ پولیس کے تجربہ کار اور سینئیر ڈی آئی جی بشیر احمد میمن کے بارے 

میں جانیے 

صوبہ سندھ کے انتہائی ایماندار پولیس افسرثنا اللہ عباسی

ایڈیشنل آئی جی سندھ کے بارے میں جانیے

sanaullahabbasiadig.blogspot.com


صوبہ سندھ کے سابق آئی جی سندھ پولیس شاہد ندیم بلوچ کے بارے میں جانیے 


igpshahidnadeembaloch.blogspot.com


سندھ پولیس کے اہم ترین ڈی آئی جی پولیس غلام محمد ڈوگر کے بارے مِں 


جانیے 

digpghulammehmooddogar.blogspot.com

سندھ پولیس کے مایہ ناز افسر عمران شوکت کے بارے میں جانیے

imranshaukatssp.blogspot.com


پاکستان کے اہم ترین  اور اعلی پولیس افسر عامر فاروقی  کے بارے میں 

جانیے 


 انجمن ترقی اردو پاکستان  کے بارے میں جانیے

anjumantaraqqi-e-urdupakistan-rcpia.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین  سابق بیورو کریٹ روف اختر فاروقی کے بارے میں جانیے 

پاکستان کے ایف بی آر کے  اہم ترین بیورو کریٹ سیف اللہ خان  کے بارے میں جانیے 

saifkhan-rcpmia.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین تاجر اور معیشت دان اور اہم ترین سماجی عقیل کریم ڈھیڈی


کے حالات زندگی اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جانیے


aqeelkarimdhedi.blogspot.com


پاکستان کی تاجر برادری کے اہم رہنما سراج قاسم تیلی کے بارے میں جانیے


sirajqasimteli.blogspot.com


پاکستان کے اہم ترین  دوست ملک متحدہ عر ب امارات کی اہم ترین امارت دبئی 




میں پاکستان کے قونصل جنرل طارق اقبال سومرو  کے بارے میں جانیے 

tariqiqbalsoomro.blogspot.com

پاکستان کی اہم ترین کاروباری برادری چنیوٹ برادری کے بارے میں جانیے


chiniotbiradari.blogspot.com

 ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی حسن سردار کے بارے میں
جانیے

hasansardar.blogspot.com 



پاکستان کی اہم ترین بٹ برادری جس سے پاکستان کے اہم ترین افسران اور تاجر وابستہ کی تاریخ اور حال  کے بارے میں جانیئے

butfamily.blogspot.com


مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

bugtimasuritribe.blogspot.com

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے


magsitribsearch.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے


sindhsearch.blogspot.com


پاکستان کے سب سے قریبی دوست اور ہمسائے ملک چین   کے موجودہ

 وزیر اعظم محترم شی جین پینگ
کے بارے میں جانیے

xijinpingchina.blogspot.com


پاکستان کے سب سے قریبی دوست اور ہمسائے ملک چین   

کے بارے میں جانیے 

chinahistorysearch.blogspot.com


مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا؟دیکھیے

mcb-mianmansha.blogspot.com


نواز شریف کے کارناموں
 کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے


برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

unitedkingdominurdu.blogspot.com


منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے

norcotic-search.blogspot.com

اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com

ملائیشین طیارے کی گمشدگی یا آغوا یا تباہی کے بارے میں 
جانیے

malaysiaflightmh370search.blogspot.com


پاکستان کے اہم ترین معاشی شعبے تعمیرات کی دنیا کے اہم ترین ادارے آباد کے موجودہ سربراہ محمد انور گاگائی کے بارے میں جانیے
anwargagai.blogspot.com