مشرقی وسطیٰ

                               مشرقی وسطی

مشرق وسطی ایشیا افریقہ۔اور یورپ کے درمیان کا ایک ایسا اہم تاریخی و ثقافتی خطہ ہے جہاں نہ صرف تہزیبوں نے جنم لیا بلکہ اس وقت دنیا کے بڑے مذاہب اسلام عیسائیت اور یہودیت کی بنیاد اسی مشرق وسطی میں پڑی ۔ جیسا کے اس وقت کا اگر جائزہ لے لیں تو دنیا کے تینوں بڑے مذاہب کے مقدس ترین مقامات اسی مشرق وسطی میں موجود ہیں
 دنیا کی ہزاروں سال کی تاریخ کا جائزہ لے لیں  تاریخی تہزیبی اور ثقافتی اعتبار سے جس قدر مالا مال مشرق وسطی   کا علاقہ ہے اس قدر  دنیا کا کوئی بھی علاقہ نہیں ہے

جغرافیائی اعتبار سے اس  خطے میں جنوب مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک شامل ہیں۔
 
                                 مشرق وسطیِ کا جئزہ لیں تو اس خطے میں عربی بولنے والوں کی زبان عربی زبان اکثریتی زبان کے طو ر پر سامنے آتی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ مشرق وسطی کے عربی دانوں کی اکثریت کی وجہ سے دنیا میں اقوام متحدہ کے بعد تیسرا بڑا اتحادی فورم عرب لیگ کے اسی خطے مشرق وسطی کے بیشتر ممالک میں ہی قائم ہے

                               اگر چہ کہ عربی زبان کی علاوہ اس خطے میں فارسی عبرانی سمیت بہت سی زبانیں بولی جاتی ہیں مگر اس کے بائوجود یہ حقیقت ہے کہ سعودی عرب کے بدئوں سے لے کر افریقہ کے دور دراز علاقوں کے بربر اور سواحلی بھی عربی زبان ہی بولتے ہیں

                                 ۔ مشرق وسطی کی نسلی برادریوں میں افریقی، عرب، آرمینیائی، آذری، بربر، یونانی، یہودی، کرد، فارسی، تاجک، ترک اور ترکمان شامل ہیں۔ خطے کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان بلاشبہ عربی ہے جبکہ دیگر زبانوں میں آرمینیائی، آذری، بربر زبانیں، عبرانی، کرد، فارسی، ترک، یونانی اور اردو شامل ہیں۔

                                   روایتی مشرق وسطی کا نقشہمشرق وسطی کی مغرب میں کی گئی تعریف کے مطابق جنوب مغربی ایشیا اور ایران سے مصر تک کا علاقہ مشرق وسطیٰ ہے۔ مصر مشرق وسطی کا حصہ سمجھا جاتا ہے حالانکہ وہ جغرافیائی طور پر شمالی افریقہ میں ہے۔

                                         مقدرہ بین الاقوامی فضائی سفر (IATA) کی تیار کردہ مشرق وسطی کی تعریف کے تحت بحرین، مصر، ایران، عراق، اسرائیل، اردن، کویت، لبنان، فلسطین، اومان، قطر، سعودی عرب، سوڈان، شام، متحدہ عرب امارات اور یمن مشرق وسطی کا حصہ ہیں۔
مشرق وسطی اور اس سے منسلک اسلامی ممالک کے لئے عظیم مشرق وسطی کی سیاسی اصطلاح استعمال کی گئی ہے جس میں روایتی مشرق وسطی کے علاوہ ترکی، اسرائیل، افغانستان اور پاکستان بھی شامل ہیں۔
یہ اصطلاح 2004ء میں جی 8 کے اجلاس میں امریکہ کے صدر جارج ڈبلیو بش نے استعمال کی تھی۔


               مشرق وسطی کے ممالک کا جائزہ

        آبادی   دارلحکومت        کثافت      آبادی کرنسی کا نام
 دارالحکومت   کُل جی ڈی پی (ارب ڈالر) فی کس جی ڈی پی (ڈالر) سکہ طرز حکومت سرکاری زبانیں نشانِ امتیاز

الجزائر

ایران 1,648,195 70,049,262 42 تہران 610.4 8,900 ایرانی ریال اسلامی جمہوریہ فارسی
اسرائیل          20,770 7,029,529 290.3 بیت المقدس 177.3 26,200 نیا اسرائیلی شقل پارلیمانی جمہوریہ عبرانی, عربی

اردن                 92,300 5,307,470 57.5 عمان 27.96 4,825 اردنی دینار آئینی شہنشائیت عربی

مصر       1,001,449 82,982,364 74   قاہرہ 305.253 4,317 مصری پاؤنڈ

 نیم صدارتی جمہوریہ عربی  یہ افریقہ کا حصہ ہے اس علاقے کو عربی دان المغرب بھی کہتے ہیں

عراق 437,072 24,001,816 54.9 بغداد 89.8 3,600 عراقی دینار پارلیمانی جمہوریہ (زیر تکمیل) عربی, کردی


                                      جزیرہ نمائے عرب:
بحرین 665 656,397 987.1 منامہ 14.08 20,500 بحرینی دینار
 آئینی شہنشائیت عربی


کویت 17,820 2,111,561 118.5 کویت شہر 88,7 29,566 کویتی دینار

 آئینی شہنشائیت عربی


عمان 212,460 2,713,462 12.8 مسقط 40.923 ریال ملوکیت عربی
     
قطر 11,437 793,341 69.4 دوحہ 37.85 ریال ملوکیت عربی

سعودی عرب       1,960,582 23,513,330 12.0 ریاض 576.4 ریال اسلامی بادشاہت عربی

متحدہ عرب امارات 82,880 2,445,989 29.5 ابوظہبی 162.3 درہم وفاقی آئینی شہنشاہیت عربی  یہ سات چھوٹی چھوٹی ریاستوں پر مشتمل ہے۔


مراکش 

یمن         527,970 18,701,257 35.4 صنعا 19.480 یمنی ریال جمہوریہ عربی

لبنان         10,400 3,677,780 353.6 بیروت 24.42 لبنانی لیرا جمہوریہ عربی
لیبیا
شام          185,180 17,155,814 92.6 دمشق 71.74 شامی پاؤنڈ صدارتی جمہوریہ عربی
 تیونس

موریطانیہ

غزہ     360 1,376,289 3,823 
غزہ نیا اسرائیلی شقل  فلسطینی قومی اتھارٹی

 


ملک کا نام بشمول پرچمرقبہ
(فی مربع کلومیٹر)
آبادیکثافت آبادی
(فی مربع کلومیٹر)
دارالحکومتکُل جی ڈی پی (ارب ڈالر)فی کس جی ڈی پی (ڈالر)سکہطرز حکومتسرکاری زبانیںنشانِ امتیاز
Flag of Egypt.svg مصر1,001,44982,982,36474قاہرہ305.2534,317مصری پاؤنڈنیم صدارتی جمہوریہعربیCoat of arms of Egypt.svg
Flag of Iran.svg ایران1,648,19570,049,26242تہران610.48,900ایرانی ریالاسلامی جمہوریہفارسیCoat of arms of Iran.svg
Flag of Iraq.svg عراق437,07224,001,81654.9بغداد89.83,600عراقی دینارپارلیمانی جمہوریہ (زیر تکمیل)عربی, کردیCoat of arms (emblem) of Iraq 2008.svg
Flag of Kuwait.svg کویت17,8202,111,561118.5کویت شہر88,729,566کویتی دینارآئینی شہنشائیتعربیKUW-coat-of-arms-logo.gif
جزیرہ نمائے عرب:
Flag of Bahrain (bordered).svg بحرین665656,397987.1منامہ14.0820,500بحرینی دینارآئینی شہنشائیتعربیCoat of arms of Bahrain.svg
Flag of Oman (bordered).svg عمان212,4602,713,46212.8مسقط40.923ریالملوکیتعربیCoat of arms of Oman.svg
Flag of Qatar (bordered).svg قطر11,437793,34169.4دوحہ37.85ریالملوکیتعربیCoat of arms of Qatar.svg
Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب1,960,58223,513,33012.0ریاض576.4ریالملوکیتعربیCoat of arms of Saudi Arabia.svg
Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات82,8802,445,98929.5ابوظہبی162.3درہموفاقی آئینی شہنشاہیتعربی
Flag of Yemen.svg یمن527,97018,701,25735.4صنعا19.480یمنی ریالجمہوریہعربی
لیونٹ:
Flag of Israel.svg اسرائیل20,7707,029,529290.3بیت المقدس177.326,200نیا اسرائیلی شقلپارلیمانی جمہوریہعبرانی, عربیEmblem of Israel.svg
Flag of Jordan.svg اردن92,3005,307,47057.5عمان27.964,825اردنی دینارآئینی شہنشائیتعربیJordan coa.png
Flag of Lebanon.svg لبنان10,4003,677,780353.6بیروت24.42لبنانی لیراجمہوریہعربیCoat of Arms of Lebanon.svg
Flag of Syria.svg شام185,18017,155,81492.6دمشق71.74شامی پاؤنڈصدارتی جمہوریہعربیCoat of arms of Syria.svg
خودمختار علاقے:
کردستان80,0005,500,00040اربیلعراقی دینارپارلیمانی جمہوریہکردی,عربیKurdistan Emblem.jpg
غزہ3601,376,2893,823غزہنیا اسرائیلی شقلفلسطینی قومی اتھارٹیعربیCoat of arms of Palestine.svg

No comments:

Post a Comment